Tag: سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کردیا  چیف الیکشن کمشنر ، آئین کے تحت اعلیٰ عدلیہ کے سامنے پیش ہونے کے پابندنہیں،قانونی ٹیم

اسلام آباد (ویب نیوز) کیا چیف الیکشن کمشنر عدالت آئے ہیں؟،جسٹس اعجازالاحسن چیف الیکشن کمشنر کی طبیعت خراب ہے اس…

 اسمبلی تحلیل ہوجائے تو90روز کے اندر انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، اس کی ضرور پابندی کرے ،عدالت سپریم کورٹ ، چیف  الیکشن کمشنر کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات جمعہ کو پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا حکم تھا پھر بھی سی سی پی او لاہور تبدیل کیوں کیا گیا؟ اتنی جلدی کیا تھی؟جسٹس…

دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے ؟ کیوں مذاکرات کئے جارہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  آج دہشت گرد دد، دو بندے ماریں گے کل کو پانچ ماردیں گے، دہشتگردوں کو یہ دو ،وہ دو،اس دوران ریاست کہاں ہے؟

ہمارے ایک جج کو ماردیا گیا کسی کو پرواہ ہی نہیں، ایک جج نے دہشت گردی واقعہ پر رپورٹ دی…

سپریم کورٹ لاپتہ 2 بچیوں سے متعلق پیش رفت رپورٹ جمع نہ کرانے پر برہم،، سیکرٹری داخلہ،چیف سیکرٹری سندھ طلب چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ سے جواب مانگا تھا کوئی نہیں آیا،شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا،چیف جسٹس عمرعطابندیال

بہت اہم معاملہ ہے،بچوں کو تلاش کرنے پر ریاست مکمل ناکام ہورہی ہے،اگر شہری لاپتا ہوں گے تو اس کا…

درآمدات اور برآمدات کی اجازت دینا وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے،سپریم کورٹ  آرٹیکل 199کے تحت پشاور ہائی کورٹ کو کوئی ازخودنوٹس لے کر کسی چیز کی درآمد اور برآمدیا اشیاء کی قیمتیں مقررکرنے بارے حکم جاری کرنے کا ختیار نہیں

معزز ہائی کورٹ کو ایسا حکم جاری نہیں کرنا چاہیئے تھا جو نہ صرف ازخود کارروائی کے دائرہ اختیار میں…

خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد، ملازمت کے لئے مستقل رہائش کا پتہ ڈومیسائل پر درج پتہ ہی تصور ہوگا، سپر یم کورٹ شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ مختلف ہو سکتا ہے لیکن مستقل حتمی پتہ ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ والا ہی ہوگا،تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سرکاری ملازمین سے متعلق پشاورت ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اسلام آباد…

جے آئی ٹی کو کوئی رکاوٹ درپیش آئے تو عدالت سے رجوع کر سکتی ہے،چیف جسٹس عمرعطابندیال سپیشل جے آئی ٹی کیساتھ تعاون کیا جائیگا ،تحقیقات مکمل کرنے کیلئے کینیا اور یو اے ای کے متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں،وزارت خارجہ رپورٹ

ازخود نوٹس کیس ،سپریم کورٹ نے سپیشل جے آئی ٹی سے پیشرفت رپورٹ دوہفتوں میں طلب کرلی ایڈیشنل اٹارنی جنرل…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو عمران ، فواد اور اسد عمر کیخلاف کارروائی کا حکم ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف کارروائی سے نہیں بلکہ حتمی فیصلے سے روکا ،عدالت

عدالت نے الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کے ساتھ کیس نمٹا دیا اسلام آباد…

اساتذہ کو موسم گرما اور موسم سرما کی تعطیلات کے دوران کنوینس الائونس روکا نہیں جاسکتا،سپریم کورٹ  آئین کے آرٹیکل 25کی روشنی میں اساتذہ کو مزید موزوں ماحول فراہم کرنے کے بجائے کنوینس الائونس بغیر وجہ، تحریری احکامات اور نوٹیفکیشن کاٹا جارہا تھا

اساتذہ کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، اخلاص کے ساتھ ملک…

سپریم کورٹ،فیصل واوڈا کاجھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف،تاحیات نااہلی پانچ سال میں تبدیل آپ نے غلط بیانی کی،پھر تین سال تک اس پر ڈٹے رہے، یہ عدالت کسی صورت معاف نہیں کرے گی،عدالت

آپ کے پاس آپشن ہے کہ آپ مستعفیٰ ہو جائیں توعدالت آپ کی تاحیات نااہلی ختم کردے گی عدالت کسی…

توہین عدالت کیس ، عمران کووزارت داخلہ کے شوا ہد پر جواب الجواب جمع کرانے کی مہلت سپریم کورٹ محتاط ہے کہ ہمارے احکامات کی خلاف ورزی نہ ہو،عمران خان نے تفصیلی جواب جمع کرایا ہے،چیف جسٹس

توہین عدالت میں ایسا آرڈر نہیں پاس کر سکتے تاہم عمران خان کے وکیل اپنے موکل سے کہیں قانون کی…

چینلز کی بندش ، سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پیمرا کی اپیل خارج کر دی 20سال سے ابھی تک پیمرا نے رولز نہیں بنائے،ہائیکورٹ کا فیصلہ آئے ہوئے ایک سال ہو گیا، اب بھی رولز نہیں بنے،جسٹس اعجازالاحسن

چیئرمین پیمرا کے فیصلے بھی اتھارٹی ہی میں جاتے ہیں،وکیل پیمرا، چیئرمین پیمرا نے ایک ماہ میں 4 مرتبہ چینلز…