عمران خان پر حملہ ،سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم عمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی اس حوالے سے بتائیں،چیف جسٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیا ہے ،آئی جی پنجاب ایف…










