شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشت گرد شمالی وزیرستان میں فورسز کیخلاف کارروائیوں، شہریوں اور قاری سمیع کے قتل میں بھی ملوث تھا راولپنڈی…








