Tag: عمران خان

عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا، سپریم کورٹ تاثر ہے پولیس کو حکومتیں سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں، پنجاب حکومت خود قانون پر عمل کرے تو عدالتی حکم کی ضرورت نہیں پڑے گی

قانون کے مطابق تو تحقیقاتی افسران کوپولیس کے دیگر کاموں سے الگ ہونا چاہیے،تحقیقاتی افسران کا الگ کیڈر ہونا چاہیے…

  توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ گھڑی 20 فیصد رقم دے کر خریدی گئی، عمران خان نے کتنے میں بیچی اس حوالے سے کچھ معلوم نہیں پتا، وکیل سعد حسن

عمران خان نے 2018 / 19 اور 2019/20 کے گوشواروں کی تفصیلات چھپائیں،وکیل اسلام آباد (ویب نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے سمیت پانچ کیسز کی سماعت منگل کو الیکشن کمیشن میں ہوگی فریقین کو نوٹسز جاری، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کاز لسٹ جاری کر دی

اسلام آباد (ویب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کل (منگل)کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین…

عمران خان نے مذاکرات کی دعوت نہیں دی، غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء  اللہ ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں کی گئیں، اگر کیس ختم ہو رہے ہیں تو ہمارے ساتھ انصاف ہو رہا ہے

ہم الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے، ہم جب عوام میں جائیں گے تو ہر چیز عوام کے سامنے رکھیں…

عام انتخابات ہی تمام مسائل کا واحد حل ہیں، کارکن الیکشن کی تیاری کریں، عمران خان وائٹ کالر کرائم پکڑنا پہلے ہی مشکل تھا، نیب قوانین میں ترامیم سے اب ناممکن ہوگیا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو پیغام

عام انتخابات ہی تمام مسائل کا واحد حل ہیں، کارکن الیکشن کی تیاری کریں،عمران خان وائٹ کالر کرائم پکڑنا پہلے…

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر جلد فیصلہ دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو مزید کوئی ایکشن لینے سے روک دے،وکیل علی ظفر

ہمیں تو عدالت نے پہلے ہی روک رکھا ہے، ہم کوئی کارروائی آگے نہیں بڑھا رہے،نمائندہ الیکشن کمیشن عدالت کیس…

پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس، پنجاب وخیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر فیصلہ نہ ہو سکا فاصلہ کم کرنے کیلئے عارف علوی نے اپنا کردار ادا کیا، مثبت راستے پر آگے بڑھنے کی کوشش کی مگر پیش رفت نہ ہوسکی اور معاملہ جوں کا توں رہا، شاہ محمود قریشی

اختیارات چیئرمین پی ٹی آئی کو دے دیئے،مشاورت کے ساتھ چند روز میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اردارہ رکھتے ہیں،اجلاس…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو عمران ، فواد اور اسد عمر کیخلاف کارروائی کا حکم ہائی کورٹس نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف کارروائی سے نہیں بلکہ حتمی فیصلے سے روکا ،عدالت

عدالت نے الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کے ساتھ کیس نمٹا دیا اسلام آباد…

سائفر آڈیو لیک، عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی عمران خان ایماندار، باعزت شخصیت ہیں، عمران خان کی بڑھتی ہوئی شہرت سیاسی طاقتوں کے خلاف خطرہ بن چکی

اب عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے بے بنیاد انکوائری میں طلب کیا گیا،عدالت انکوائری روکے درخواست…

lahore-highcourt

سائفر آڈیولیک معاملہ .بے بنیاد انکوائری میں طلبی کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے،درخواست ،ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت منگل کو  ہوگی

سائفر آڈیولیک معاملہ،ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت منگل کو ہوگی بے…

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پی ٹی آئی بھی پرانی تنخواہ پرکام کرے گی،رانا ثنا اللہ اسمبلیاں توڑنے پر پی ٹی آئی کے اندر اختلافات ہیں،جس کے فیصلے کوگھر سے تسلیم نہ کیا جائے اُس پر عوام کس طرح اعتمادکرسکتے ہیں

مونس الٰہی اور فیصل واوڈا سمیت پی ٹی آئی کے کئی ارکان نے عمران خان کے سیاسی کردارکو بے نقاب…

ہم نے فیصلے کر لیے اب وفاقی حکومت فیصلہ کرے، فواد چودھری وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی اور اور وزیر خیبر پختونخوا محمود خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا

امید ہے ادارے اب غیر جانبدار ہوں گے اور آئین کے مطابق چلیں گے،میڈیاسے گفتگو لاہور (ویب نیوز) سابق وفاقی…

عمران خان کی پیشکش، اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب ، مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس، پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر مشاورت

عمران خان کی پیشکش، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہفتہ کو طلب کر لیا، مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ…