انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں8جون تک توسیع اگر کوئی سوال ہے تو ہم اس کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں،سارے مقدمات میں آئندہ سماعت پر دلائل دے دوں گا،وکیل سلمان صفدر
اسلام آباد (ویب نیوز) اگر کوئی سوال ہے تو ہم اس کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں،سارے مقدمات میں آئندہ…















