Tag: عمران خان

جناح ہاوس کو نقصان پہنچانے پر پی ٹی آئی قیادت سمیت مشتعل افراد کیخلاف7 مقدمات درج پنجاب میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤگھیراؤمیں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار

لاہور (ویب نیوز) عمران خان ،شاہ محمود قریشی ،حماد اظہر سمیت متعدد نامزد تاریخی جناح ہاؤس سمیت متعددسرکاری املاک کوشدید…

پا 9 مئی سیاہ باب، جو ابدی دشمن نہ کرسکا وہ سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، پاک فوج کسی کو بھی عوام کو اکسانے اور قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔آئی ایس پی آر کا اعلامیہ

راولپنڈی (ویب نیوز) پاک فوج نے فوجی املاک کو نشانے بنانے کے اقدامات کو پاکستان کی تاریخ میں سیاہ باب…

عمران خان کا گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا گیا ویڈیو پیغام ہو سکتا ہے آپ سے دوبارہ مخاطب ہونے کا موقع نہ ملے۔عمران خان نے کہا کہ جب تک میرے الفاظ آپ تک پہنچیں گے، مجھے ایک ناجائز کیس میں بند (گرفتار) کردیا گیا ہوگا۔پی ٹی آئی چیئرمین

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے، القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا: نیب اعلامیہ عمران…

انسداد دہشتگردی عدالت، سات مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور   مقدمات میں50،50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ، آئندہ سماعت پر اسلام آباد پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم…

عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے،عمران خان ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ ہوں، 50 سال سے قوم مجھے جانتی ہے،مجھے کوئی جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں

ایک سابق وزیراعظم اپنی پنجاب کی حکومت ہوتے ہوئے ایف آئی آر میں طاقتورشخصیت کا نام نہیں دے سکے، ویڈیوبیان…

جیل اور زیرِحراست تشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیاجاسکتا، عمران خان فسطائی اپنے ہتھکنڈوں سے قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ہماری تحریک کو تقویت ہی پہنچا رہے ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین گنڈاپور کے استقبال کیلئے ریلی بہت بڑی تھی،لوگ 20 کلومیٹر تک اس کی گاڑی…

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس ،سی ٹی ڈی نے عمران خان کو دوبارہ طلب کر لیا  11 مئی کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت،حاضر نہ ہونے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائیگی

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں محکمہ انسداددہشت(سی ٹی ڈی)نے چیئرمین تحریک انصاف عمران…

جلا ئوگھیرائو، پولیس تشدد مقدمہ، پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع عدالت نے عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

لاہور (ویب نیوز) جلائوگھیرائو،پولیس پرتشد د کا کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں16مئی تک توسیع عدالت نے عمران خان کی…