اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار ددیدی، رہا کرنے کا حکم اسد عمر بیان حلفی جمع کروائیں، اگر بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو سیاسی کیریئر کو پھر بھول جائیں ،عدالت
اسلام آباد (ویب نیوز) وہ تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے،جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کریں گے،جسٹس گل حسن…