سری نگر(صباح نیوز) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے سگھو ہندہامہ نامی گاوں میں بھارتی فوج نے نام نہاد محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ،یہ ضلع شوپیان میں گذشتہ چار دنوں کے دوران تیسر ا فوجی آپریشن تھا جس میں پانچ […]

سرینگر (ساوتھ ایشین وائر) جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ریبن امام صاحب علاقے میں ایک آپریشن کے دوران فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ میں حزب المجاہدین کے ایک اعلی کمانڈر اویس ملک سمیت  4کشمیری عسکریت پسند شہید ہو گئے۔ فورسز اہلکاروں کی ٹیم میں فوج […]

کولگام (ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے وان پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان آپریشن کے دوران ایک جھڑپ میں حزب المجاہدین سے تعلق رکھنے والے دو مجاہدین شہید ہو گئے ہیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس کا کہنا ہے […]

راولپنڈی(صباح نیوز) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور اس کی متنازعہ حیثیت تبدیل کرنے کی کسی بھی سیاسی یا فوجی سازش کا بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت سے جواب دیاجائے گا ۔آئی ایس پی آر  کے مطابق […]

اسلام آباد(صباح نیوز ) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی اور معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کو شہیدکیا جارہا ہے جبکہ شہدا کی لاشیں بھی ورثا کے حوالے نہیں کی جا رہیں، احتجاج […]