اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایات دیں کہ پاکستان کو مبینہ لاکھوں ڈالرز نقصان کی […]

کراچی (ویب ڈیسک) نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوکراچی میں سپرہائی وے کے قریب ان کے گھرسے گرفتارکرلیا۔ مخدوم جلیل الزماں المعروف مخدوم حبیب […]

کراچی (ویب ڈیسک) نیب نے غیر ملکی اور پی پی ایل کے 5 افسراں کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ احتساب عدالت نے ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا غیر ملکی کے ساتھ مل کر پاکستان پیٹرولیم افسراں نے قومی خزانے کو 20 ارب سے زائد کا چونا لگادیا۔ نیب نے […]

بیٹے سلمان شہباز، اہلیہ نصرت شہباز اور دونوں بیٹیوں رابعہ عمران اور جویریہ علی نے انویسٹی گیشن جوائن نہیں کی،نیب پراسیکیوٹر تفتیشی افسر آئندہ سماعت پر بتائیں کہ ان ملزمان کے خلاف کیا شواہد ہیں اور انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا، احتساب عدالت عدالت کی شہباز شریف، حمزہ شہباز، […]

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب)لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف صوبے کے اہم ترقیاتی منصوبوں میں من پسند ٹھیکیدار کو نوازنے کے الزام کی شکایات درج ہونے پر ان کے خلاف نئی تحقیقات کاآغاز کر دیا۔ نیب نے مختلف منصوبوں کا ریکارڈ ایل ڈی اے، […]

پشاور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب)نے مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان  خورد برد کا الزام  25 اگست کو طلب   کر لیا ۔نیب کی جانب سے ڈی آئی خان میں ضیاالرحمان کے گھر بھیجے گئے نوٹس کے مطابق کمشنر  کی ملازمت کے دوران بھرتیوں میں بے قاعدگی اور اشیا کی […]

اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اور آصف زرداری کے اکاونٹنٹ تھے وہ گردے اور ذیابیطس کے امراض میں مبتلا تھے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلم مسعود کی وفات کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی اسلام آباد (ویب ڈیسک) جعلی اکاونٹ کیس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں […]

منی لانڈرنگ کیس’ شہباز شریف، حمزہ ، سلمان شہباز سمیت16 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع ریفرنس 50سے زائد جلدوں پر مشتمل ہے احتساب عدالت کے رجسٹرار جانچ پڑتال کے بعد متعلقہ عدالت کو بھیجیں گے لاہور (ویب ڈیسک ) قومی احتساب بیورو(نیب)لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے […]

لاہور (صباح نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد حنیف عباسی کو سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں آج (پیر)کو طلب کر لیا۔ جبکہ نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کے ماموں زاد بھائی میاں محسن لطیف کو بھی […]