پاکستانی معیشت کے لئے  ایک اورخوشخبری آگئی ،عمران خان جولائی 2020 میں سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلاتِ زر 2768ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں یہ ترسیلاتِ زر جون 2020کی نسبت 12.2%جبکہ جولائی 2019 کی نسبت 36.5% زیادہ ہیں،وزیر اعظم  کی ٹوئٹ جولائی میں سعودی عرب سے 82 کروڑ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بیرون ملک (اوورسیز)پاکستانیوں کے لئے مرحلہ وار انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ […]

لاہور(صباح  نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا ہے، جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون اور کرفیو کی وجہ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) بیرونی ممالک میں واپسی کے منتظررجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 62 ہزار709 ہے اب تک11529 پاکستانیوں کوبیرونی ممالک سے وطن واپس لایا جا چکا ہے یہ بات ڈی جی ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ سلمان اطہر نے کورونا وبا کے دوران، مختلف ممالک میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی […]