کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس165.11پوائنٹس کی کمی سے42188.11پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ53.46فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی […]

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں  بدھ کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مزید605.45پوائنٹس کے اضافے سے 33158.84پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا اور66.08فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس سے مارکیٹ  کے سرمائے میں 95ارب93کروڑ44لاکھ روپے کا اضافہ […]