لاہور(ویب ڈیسک) چینی بحران پر قابو پانے کیلیے درآمدی چینی مارکیٹ میں آگئی۔ شوگر ڈیلرز کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے اب تک 30 ہزار ٹن چینی پاکستان پہنچ گئی جبکہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی ) کے ذریعے ایک لاکھ ٹن چینی اکتوبر میں پاکستان پہنچ جائیگی۔ […]

جہانگیرخان ترین نے ٹی وی پر کیاوعدہ پورا کردیا،یوٹیلیٹی سٹور کورعایتی قیمت پر چینی فراہم کردی خوشی ہے کہ چینی67روپے فی کلو کے حساب سے 20ہزارٹن یوٹیلٹی سٹور کوفراہم کرکے وعدہ پوراکردی،جہانگیرخان ترین اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیرخان ترین نے ٹی وی پر کیاوعدہ پورا کردیا،خوشی ہے […]

اسلام آباد شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت صنعت وپیداوار کو ایک اور خط لکھا دیا۔ حکومت کی جانب سے چینی کی عدم خریداری پر عوام ابھی تک ریلیف سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 12 جون کو سیکرٹری […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے ، شوگر کے شعبے میں بڑے بڑے طاقتور لوگ بیٹھے  ہیں ،29 ارب کی سبسڈی کا […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کابینہ کو غیر ضروری اخراجات ختم کرنے اور کفایت شعاری اپنانے کی ہدایت کی جبکہ تمام شوگر ملز کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1985 سے اب تک […]

اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ چینی انکوائری کی رپورٹ بہت جامع ہے ، گنے  کی خریداری سے آخری مرحلے تک معاملات کو مرحلہ وار لکھا گیا ہے۔ چینی کی قیمتوں میں ردوبدل کا نقصان  عام آدمی اٹھاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ 5 سال  میں […]

اسلام آباد(صباح نیوز) چینی بحران پر ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے والے انکوائری کمیشن نے حتمی رپورٹ تیار کر لی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے سربراہ واجد ضیا ء جمعرات کو رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کریں گے، 200سے زائد صفحات کی رپورٹ کے […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ہوائی اڈوں کی نجکاری کے جائزہ کے لئے وزیرہوابازی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،زلفی بخاری اور رزاق داؤد ارکان میں شامل ہیں ،عید الفطر سے قبل چینی اسکینڈل کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے آٹا چینی سکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو 3 ہفتے کی مہلت دیدی ، جبکہ چھوٹا کاروبار کرنے والوں کیلئے 75ارب روپے کے پیکج کی  توثیق کرتے ہوئے صحافیوں اور صحافتی اداروں کی مالی امداد کے پیکج کی بھی منظوری دے […]