واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ میں نسلی تعصب کیخلاف جاری ہنگاموں اور جلا گھیرا کے دوران کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے چالیس شہروں میں کرفیو کے باوجود احتجاج، مظاہرے اور پولیس کے ساتھ […]

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد 30 سے سے زائد شہروں میں نسلی تعصب کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ، انتظامیہ نے شکاگو، لاس اینجلس سمیت امریکا کے 13 شہروں میں کرفیولگا دیا جبکہ  14 ریاستوں میں نیشنل گارڈز طلب کرلئے گئے ۔سیاہ فارم شہری […]

جدہ(صباح نیوز) امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد سعودی عرب میں آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے عسکری تنصیبات […]

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کی ہے۔اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور امریکا بھی بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے […]

واشنگٹن(ساوتھ ایشین وائر) امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف)نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی […]