وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب میں پیش ہونے کا اعلان کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب دامن صاف تو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے، تمام امور قانون کے مطابق چلارہے ہیں، پروپیگنڈا کرنے والوں کو روز جواب دیتے ہیں، کردارکشی کے بجائے خرابیوں کی نشاندہی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب بڑاصوبہ ہے یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھاہے، اوپر کی سطح پرتبدیلی آئی ہے، مخالفین کردارکشی کے بجائے خرابیوں کی نشاندہی کریں،غلط کام کیا نہ کسی کوکرنےدیں گے، جب دامن صاف ہے توڈرنے کی کیا ضرورت ہے۔

Editor

Next Post

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم جاری، 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

اتوار اگست 9 , 2020
لاہور: (ویب ڈیسک ) ملک بھر میں آج “ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آغاز ہو گیا، ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنانے کے مشن کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم نے قوم کو […]