لاہور: (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب دامن صاف تو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے، تمام امور قانون کے مطابق چلارہے ہیں، پروپیگنڈا کرنے والوں کو روز جواب دیتے ہیں، کردارکشی کے بجائے خرابیوں کی نشاندہی کی جائے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کارات گئے لاہور شہر کے تین گھنٹے طویل دورے کے بعد بڑا ایکشن،بعض افسر معطل ،بعض تبدیل فرائض سے غفلت برتنے پر ڈی ایس پی مغلپورہ عاطف معراج اورایس ایچ اوتھانہ مغلپورہ طاہرمعطل  سی سی پی او لاہورذوالفقار حمید ،ایس پی سول لائنزصفدر رضا کاظمی ، چیف […]

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ عمران خان نے واضح کرتے ہوئے کہا پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے۔ وزیراعظم سے ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزادر نے ملاقات کی۔ عمران خان نے عوامی ریلیف […]

ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  نے کہا  ہے کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں کے فیتے کاٹے گئے،ہماری حکومت جنوبی پنجاب کے فنڈز وہاں کے عوام پرخرچ کرے گی۔  جمعہ کو  وزیراعلیٰ پنجاب ایک روزہ دورے پر ڈیرہ غازی خان پہنچے،جہاں انہوں نے شجرکاری مہم کے تحت […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی مشیر برائے اقتصادی امور و منصوبہ بندی ڈاکٹر سلمان شاہ نے ملاقات کیـملاقات میں صوبے کی معیشت کو مضبوط اور محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیاـایڈیشنل چیف سیکرٹری اربنائزیشن […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ مزید کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات ہر حال میں عوام تک […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں کی ”کورونا سیاست ”نہیں چلے گی۔ اپوزیشن نے پہلے سیاست کو کاروبار بنایا اور اب کورونا کو سیاست کی نذر کیا۔ 22 کروڑ عوام دوچہروں والے ان سیاست دانوں کی منفی سیاست سے متنفر ہو چکے […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے واسا کے وائس چیئرمین شیخ امتیاز اور ایم ڈی سید زاہد عزیز نے ملاقات کی ۔وزیراعلی عثمان بزدار کو واسا ملازمین کی طرف سے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول کیلئے 40 لاکھ 13 ہزار روپے کا چیک دیا۔واسا کے گریڈ 16 […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایکسپو سینٹرفیلڈ ہسپتال سمیت دیگر قرنطینہ مراکز میں کنٹین بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ داخل مریض اپنی مرضی کے مطابق معیاری کھانے کاانتخاب کرسکیںگے۔قرنطینہ کنٹین کے عملے کیلئے طبی گاؤن،ماسک اورحفاظتی سامان کا استعمال ضروری قراردیاگیاہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا رنے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے۔ اپوزیشن رہنمائوں نے اہم ترین قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ اپوزیشن رہنما ذہن نشین […]