Month: 2023 اگست

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عدم پیروی پر ضمانتیں خارج انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر اور اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد،عدم پیروی پر ضمانتیں خارج انسداد دہشت…

نام نہاد بھارتی یوم آزادی15اگست کو کشمیری برسلزمیںبھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کریں گے بھارت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرکے کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے کے درپے ہے علی رضاسید

نام نہاد بھارتی یوم آزادی15اگست کو کشمیری برسلزمیںبھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کریں گے بھارت مقبوضہ وادی میں آبادی کا…

یہ کہنا  مشکل ہے کہ  آرٹیکل 370   کو کبھی بھی منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔بھارتی سپریم کورٹ  آرٹیکل 370  کی منسوخی کے خلاف مقدمے میں جموں و کشمیر کے سینئر ایڈوکیٹ ظفر شاہ کے دلائل شروع

یہ کہنا مشکل ہے کہ آرٹیکل 370 کو کبھی بھی منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔بھارتی سپریم کورٹ انسٹرومنٹ اف ایکسیشن1947…

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار پارلیمنٹ یا کوئی بھی ادارہ دوسرے ادارے کے دائرہ اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، چیف جسٹس عمر عطابندیال

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ غیر آئینی ہے، پارلیمنٹ…

نئی دہلی کے قریب مذہبی جھڑپیں اور پرتشدد حملے، ہزاروں مسلمان ہجرت پر مجبور مذہبی جھڑپوں اور فسادات سے خوفزدہ ہوکر تقریبا 3 ہزار سے زائد غریب مسلمان کاروباری مرکز چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے

نئی دہلی کے قریب مذہبی جھڑپیں اور پرتشدد حملے، ہزاروں مسلمان ہجرت پر مجبور نئی دہلی(ویب نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی…

پاکستان میں مارے گئے عسکریت پسند شہید نہیں کہلائیں گے، افغان طالبان کا فتویٰ ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو افغانستان کی عبوری حکومت کا مزید حصہ نہیں سمجھا جائے گا،افغان سپریم لیڈر

پاکستان میں مارے گئے عسکریت پسند شہید نہیں کہلائیں گے، افغان طالبان کا فتویٰ کوئی افغان شہری اور افغان حکومت…

صدر مملکت عارف علوی نے سمری پر دستخط کر دیے.قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق دستخط کر کے سمری صدر مملک عارف علوی کو بھجوائی تھی

اسلم آباد ( ویب نیوز ) صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر…

دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں.. جنرل عاصم منیر آرمی چیف کا جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ ، لائیو فائر اور جدید وی ٹی 4 ٹینکوں کی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔

پاک فوج دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے : آرمی چیف جنرل عاصم منیر…

ڈاکٹر عافیہ کیس میں وزارت خارجہ تعاون نہیں کررہی ہے:ایڈوکیٹ عمران شفیق حکومت اور پاکستانی سفارتخانہ عافیہ کے انسانی حقوق کی پامالیوں کو روک کیوں نہیں رہاہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ کیس میں وزارت خارجہ تعاون نہیں کررہی ہے:ایڈوکیٹ عمران شفیق حکومت اور پاکستانی سفارتخانہ عافیہ کے انسانی حقوق…

قومی  اسمبلی کے پانچ سال باعث شرمندگی ہیں ، شاہد خاقان عباسی  پی ٹی آئی  اور پی ڈی ایم  دونوں حکومتوں نے امتناع سودکا بل پیش نہیں ہونے دیا  مولانا عبدالاکبرچترالی

قومی اسمبلی کے آخری روز کے اجلاس کی کاروائی قومی اسمبلی کے پانچ سال باعث شرمندگی ہیں ، شاہد خاقان…

وکیل قتل کیس، جے آئی ٹی کوچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا آپ کردارکشی کررہے ہیں، کون سامقدمہ زیر التواء ہے،کیا آپ کو شکایت کندہ نے یہ ہدایات دے کربھیجا ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی

کوئٹہ میں وکیل قتل کیس،سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کوچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا کیس…