سپریم کورٹ نے کراچی کی مدینہ مسجد مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی مسجد گرانے کے حکم سے سوالات اٹھ رہے ہیں،اٹارنی جنرل.. زمینوں کے قبضے میں مذہب کا استعمال ہو رہا ہے،جسٹس قاضی امین
سپریم کورٹ نے کراچی کی مدینہ مسجد مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی اٹارنی جنرل کی کراچی کے…
بارش کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 9ویں نمبرپر
لاہور (ویب ڈیسک) بارش کے بعد لاہور میں سموگ اور آلودگی کے بادل چھٹنے لگے۔ بارش کے بعد لاہور دنیا…
ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، گلیات، مظفرآباد میں برفباری محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں اور مزید برفباری کی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد،لاہور، مظفرآباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، آسمان سے…
کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید2افراد جاں بحق، اموات 28945تک پہنچ گئیں،630 نئے کیس رپورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید2افراد دم توڑ گئے ،کل اموات 28945تک…
اسٹیٹ بینک ترمیمی بل میں گورنر کی تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے یعنی 84 ہزار ڈالر تجویز کی گئی ہے،جسٹس وجیہہ عسکری ادارے اپنے اکاؤنٹ اب صرف اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے پابند ہوں گے،چیئرمین پاکستان قومی اتحاد
اسٹیٹ بینک ترمیمی بل میں گورنر کی تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے یعنی 84 ہزار ڈالر تجویز کی گئی ہے،جسٹس وجیہہ…
ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا پورے سال کے دوران اپنی مرضی کی تاریخوں میں سفر کے لئے 3 جنوری تا 17 جنوری کے درمیان بکنگ کرانا ہوگی
ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا پورے سال کے دوران اپنی مرضی کی تاریخوں…
درآمدات کو کم کرنا، برآمدات بڑھانا ہماری ترجیح ہے،عمران خان منی لانڈرنگ غریب ملکوں کا بہت بڑا مسئلہ، ان کی ایلیٹ پیسے چوری کر کے باہر بھیج دیتی ہے
ہم زرعی چیزیں، سبزیاں، پیاز بیچ رہے ہیں ، اس سے تو ملک کی دولت نہیں بڑھنے لگی دولت تخلیق…
کورونا وائرس کی نئی لہرکی ابتدا نظر آنا شروع ہو گئی ہے،ڈاکٹرفیصل سلطان 15 نومبر سے 31 دسمبر تک مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے کم تھی تاہم 3 سے 4 دن میں اضافہ ہوا
ہرطرف سے کیس رپورٹ ہورہے ، ہم نے اپنی عادتیں نہ بدلیں تو کیسز میں مزید اضافہ ہوگا،نجی ٹی وی…
محکمہ ریوینیو پنجاب کی جانب سے پٹواری/فیلڈ سٹاف میں لیپ ٹاپ تقسیم
پنڈی گھیب (ویب ڈیسک) محکمہ ریوینیو پنجاب کی جانب سے پٹواری/فیلڈ سٹاف میں لیپ ٹاپ تقسیم۔صوبائی وزیر ریوینیو کرنل(ر) ملک…
سوات،میدانی علاقوں میں بارش اورسیاحتی پہاڑی مقامات پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع
سوات (ویب ڈیسک) سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اورسیاحتی پہاڑی مقامات پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ، بارش…
اسٹیٹ بینک ترمیمی بل میں گورنر کی تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے یعنی 84 ہزار ڈالر تجویز کی گئی ہے، جسٹس وجیہہ اتنی تنخواہ میں تو حکومت امریکی صدر کو گورنر اسٹیٹ بینک رکھ لے،عسکری ادارے اپنے اکاؤنٹ اب صرف اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے پابند ہوں گے،چیئرمین پاکستان قومی اتحاد
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان قومی اتحاد چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ میں…
وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نے کتنا ٹیکس دیا ؟ ایف بی آرکی ٹیکس ڈائریکٹری جاری ٹیکس کلچر اپنانا ہے تو شروعات ارکان پارلیمنٹ سے ہونی چاہیے، وزیرخزانہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سمیت کس سیاسی لیڈر نے کتنا ٹیکس دیا ؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی…
کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید2افراد دم تو ڑگئے، اموات28943تک پہنچ گئیں،708 نئے کیس رپورٹ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصد رہی،این سی او سی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مہلک عالمی وباکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید2کی جان کی بازی ہار گئے ،کل…
سندھ کے نئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف قانون اور عدلیہ کا سہارا لیں گے، اسد عمر پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت کے استحکام کے لیے آئین کے مطابق بااختیار بلدیاتی نظام ضروری ہے
سندھ کے نئے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف قانون اور عدلیہ کا سہارا لیں گے، اسد عمر پاکستان کی سالمیت اور…
لاہورہائیکورٹ کا غیرقانونی بھرتیوں پر وزیراعظم کو نوٹس اے ٹی آئی آر میں گریڈ 21 کے 10 جوڈیشل ممبران کی تقرریوں کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا جائے،درخواست گزار
لاہورہائیکورٹ کا غیرقانونی بھرتیوں پر وزیراعظم کو نوٹس وزیراعظم ، سیکریٹریز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، قانون،چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن، رجسٹرار ایپلٹ…
اومیکرون ،خراب موسم’ امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، بھارت میں 27 ہزار نئے کیسز بھارت میں (آج) پیر سے 15 سے 18 سال کی عمر کے لڑکوں کے لیے ویکسینیشن مہم شروع کی جارہی ہے
اومیکرون ،خراب موسم’ امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، بھارت میں 27 ہزار نئے کیسز بھارت میں (آج) پیر سے 15…
سعودی عرب میں برفباری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سیاح لطف اندوز تبوک کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے مزید دو روز جاری رہنے کا امکان ہے
سعودی عرب میں برفباری،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، سیاح لطف اندوز تبوک کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ…
پاک فضائیہ نے جے ایف 17تھنڈر طیارے کا بلاک تھری ورژن تیار کرلیا جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری فضائی، زمینی اور بحری اہداف کے خلاف تباہ کن لڑاکا طیارہ ہے
پاک فضائیہ نے جے ایف 17تھنڈر طیارے کا بلاک تھری ورژن تیار کرلیا جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری سنگل انجن…

















