اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں219 افراد جاں بحق جب کہ 158 زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و […]

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش کا نیا سپل بدستور شہر موجود ہے، جس سے تین روز تک وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ہفتہ کے روز راولپنڈی، جہلم، چکوال، سیالکوٹ، گجرات، نارووال، گوجرانوالہ،لاہور، […]

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے گھروں کی چھتیں گرنے سے اب تک دو بچے جاں بحق اورچھ افراد زخمی ہو گئے، 8 گھروں کو نقصان پہنچا۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جاری شدید بارشوں سے گھروں کی چھتیں گرنے سے شانگلہ میں دو بچے جاں بحق ہو […]