سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران  فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں […]

راولپنڈی (ویب ڈیسک) مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی نور اللہ اور وسیم علی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پر پاکستان نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی افواج نے18جولائی کو 3نوجوانوں کو شوپیاں سرچ آپریشن میں […]

سری نگر(ویب ڈیسک) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین  کے کمانڈرآزاد عرف ریحان للہاری شہید  ہو گئے ہیں۔ پلوامہ کے  کامرازی پورہ علاقے میں بھارتی فوج نے  بدھ کی صبح محاصرہ کر لیا تھا۔ محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران   نوجوان شہید […]

چناری(صباح نیوز) لیپاء سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال گولہ باری  سے ایک خاتون شہید ہو گئی ،۔جمعہ کے روز بھارتی فوج نے وادی لیپہ کی سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری کی ۔گولہ باری کے باعث داؤکھن کی رہائشی خاتون عتیقہ  شہید ہو گئی جبکہ عاصمہ دختر […]

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فوج نے جنوبی ضلع کولگام اور شمالی ضلع کپواڑہ  میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔بھارتی فوج نے  جمعہ کوجنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں ژمر گاں گاوں کا محاصرہ کر لیا تھا۔ دوران محاصرہ تلاشی آپریشن  کے دوران3 […]

راولپنڈی:  بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 بزرگ خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہوگئے۔  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید3 کشمیری نوجوان شہید ، 2سکیورٹی اہلکار زخمی پلوامہ اور سوپورمیں مجاہدین کی شہادت پر کو لوگوں کے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے بڈگام میں فوجی آپریشن،کئی نوجوان گرفتار سرینگر( کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جاری ریاستی دہشت […]

مقبوضہ کشمیرمیں  بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،مزیددو کشمیری شہید کردئیے سرینگر کے ٹہ مالو کا اچانک محاصرہ اور تلاشیاں،علاقے میں فوجی زیادتیوں کے خلاف لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ شوپیان،کولگام اور بانڈی پورہ کامحاصرہ،کئی افراد گرفتار سرینگر(کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے سوپور […]

سری نگر(صباح نیوز) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے سگھو ہندہامہ نامی گاوں میں بھارتی فوج نے نام نہاد محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ،یہ ضلع شوپیان میں گذشتہ چار دنوں کے دوران تیسر ا فوجی آپریشن تھا جس میں پانچ […]