کراچی سندھ حکومت نے کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کے باعث ایک بار پھر صوبے میں سخت لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ روشنی میں سندھ حکومت 2 […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا کے حوالے سے معاشرے میں اضطراب کی بجائے اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہوگا۔  ایک طبقے میں  کورونا کے بارے میں ابھی بھی غلط فہمیاں موجود ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ملک کے معاشی حالات کے […]

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی کووِڈ 19 ریلیف ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث شجرکاری مہم میں شامل ہونے کی ذمہ داری دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

لاہور: پاکستان میں ایک ہی روز ریکارڈ چار ہزار چھ سو اٹھاسی کیس سامنے آگئے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید بیاسی اموات، تعداد ایک ہزار سات سو ستر تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 688 […]

لاہور (صباح نیوز) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردارمحمد الفرید ظفر نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی دستیابی تک لوگوں کو اپنا طرز زندگی تبدیل اور وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔اگر عوام نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا تو اس کے نتائج […]

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بار ایک ہی دن میں 2 ہزار 255 افراد کورونا کا شکار ہو گئے، متاثرین کی تعداد 34 ہزار 336 ہوگئی. ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 737 ہو گئی۔ پنجاب 13 ہزار 225، سندھ […]

لاہور (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ابتدائی طور پر نافذ ہونے والے بہترین لاک ڈاؤن کو وفاقی حکومت نے سبوتاژ کردیا،وفاقی حکومت کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے طبی عملے کے افراد کے لئے پیکج کا […]

کوئی وجہ نہیں اسمبلیاں مدت پوری نہ کریں)قومی حکومت کا کوئی امکان نہیں ہے،عارف علوی وزیر اعظم فکر مند ہیں کہ ذخیرہ اندوزی کو ہینڈل کرنے کے لئے کوئی قانون نہیں ہے، ذخیرہ اندوزی کی بھی واضح تعریف نہیں ہے،آٹے اور چینی بحران کی مکمل رپورٹ بھی آجائے گی، کہیں […]

استنبول(صباح نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے  کے مطابق ترکی کے تقریباً 31 صوبوں میں کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا اور اس دوران کسی بھی شخص کو […]

کراچی(صباح نیوز) شہری انتظامیہ نے حکومت سندھ کی ہدایت پر اتوار کو کراچی میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے متاثرہ یوسیز کے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کے  لئے مختلف مقامات پر ٹرک اور کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے  ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے جوہر […]