کراچی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کے بعد تیزی کا رجحان کے ایس ای100انڈیکس 41ہزار پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد40ہزار پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا تیزی کے باعث انڈیکس200پوائنٹس بڑھ گیا اور مارکیٹ کے سرمائے میں بھی10ار ب روپے سے زاید کا اضافہ […]

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کو بھی تیزی کا رجحان غالب رہا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 32ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس 195.91پوائنٹس کے اضافے سے32033.21پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جبکہ58.53 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث […]