Tag: سوات

آرمی چیف نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا، بحرین پل ٹریفک کیلئے بحال پاک فوج کے انجینئرز نے دن رات کام کر کے ٹوٹے پل کو بحال کیا،مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا

راولپنڈی (ویب نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ سوات…

وزیر اعلیٰ محمود خان کی ذاتی دلچسپی سے سوات میں ریسکیو آپریشن دس روز میں مکمل ہوا، ارشد خان متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، آئندہ پانچ روز میں بحرین سے کالام روڈ بحال ہوجائے گا

مختلف علاقوں پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے سوات (ویب نیوز) سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا’…

سوات میں بدترین سیلاب، پانی کے ریلوں میں ایک ہی خاندان کے7 افراد سمیت14 جان بحق کالام میں بڑے بڑے ہوٹل اور لوگوں کے گھر ، دُکانات اور دیگر املاک دریا برد ہونے سے کروڑوں کے نقصانات

امدادی کارروائیوں کے دوران درجنوں افراد زخمی ہوگئے بالائی سوات کے علاقوں کالام ، بحرین اور مدین کے مقامات پر…

سوات ، سیاحتی علاقے گبین جبہ میں سیاحوں کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ،8 افراد جاں بحق ، 7 زخمی گزشتہ روز سیاحتی علاقے گبین جبہ کی سیر کرنے والے سیاحوں کی گاڑی واپسی پر حادثہ کا شکار ہوئی

سوات ، سیاحتی علاقے گبین جبہ میں سیاحوں کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ، سوزوکی گاڑی کھائی میں گرنے سے 8…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔