سیلاب متاثرین کیلئے الخدمت ایک ارب10کروڑ40لاکھ روپے خرچ کرچکی ہے، ڈاکٹرحفیظ الرحمن سوات،بونیرودیگرعلاقوں میں کلاڈبرسٹ،بارشوں اوردریاں میں سیلابی صورتحال نے خیبرپختونخوا، پنجاب سمیت پورے پاکستان کومتاثرکیا
سیلاب متاثرین کیلئے الخدمت ایک ارب10کروڑ40لاکھ روپے خرچ کرچکی ہے، ڈاکٹرحفیظ الرحمن صدر الخدمت فاونڈیشن نے ریسکو و ریلیف سرگرمیوں…

















