Tag: سینیٹ

منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے بل سینیٹ سے منظور بل کے حق میں 28 اور مخالفت میں 9 ووٹ آئے جب کہ رضا ربانی، کامران مرتضی، طاہر بزنجو اور عمر فاروق نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

بل فوری منظور کئے جانے پر پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی طرف سے مخالفت کی گئی بل کو…

صدر کی بجائے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا اختیار حاصل ہو گا سینیٹ میں  ارکان اسمبلی کی نا اہلیت کی پانچ سالہ مدت سمیت چاربلز منظور

چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین اور ارکان سینیٹ کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق بھی منظور کر لیے گئے ۔ تحریک…

بجٹ2023.24…کسی مقدس گائے پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا…سینیٹر ولید اقبال سینیٹ میں  مہنگائی پر،، زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ۔ہم تو اس جینے  کے ہاتھوں مر چلے،،   کی بازگشت

سینیٹ میں مہنگائی پر،، زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ۔ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے،، کی بازگشت…

سینیٹ میں سرکاری ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کی تفصیلات پیش عمران خاں کی جانب سے گزشتہ تین سالوں کے دوران وفاقی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے استعمال  پر 34کروڑ روپے سے زائد اخراجات آئے

وزیر اعظم کا ہیلی کاپٹر قومی خزانہ کو فی گھنٹہ پونے تین لاکھ روپے کے اخراجات میں پر رہا ہے…

یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی  موجودہ صورت حال میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہ سکتا، میں نے استعفی اپنی جماعت کو جمع کرا دیا ہے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینا پڑا، چیئرمین اوراسپیکر ہائوس کی نمائندگی کرتے ہیں، حکومت…

سینیٹ،سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور …. بل کے حق میں 43اور مخالفت میں 42ووٹ صادق سنجرانی نے حق میں ووٹ دیا، اے این پی کے عمر فاروق کانسی ایوان سے نکل گئے جب کہ دلاور خان نے حکومت کو ووٹ دیا۔

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی ایوان سے غیر حاضر رہے۔ سینیٹر فیصل سبزواری اور خالدہ اطیب بھی…

Scentat pakiistan