پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائرکرتے ہی کچھ دیر بعد واپس لے لیا مزید قانونی پہلووں کو اجاگر کرنے کیلئے سپریم جوڈیشل کمیشن میں ارسال ریفرنسرجسٹرار آفس پہنچا ہی تھاکہ واپس لے لیا گیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی، خلاف ضابطہ اور دائرہ اختیار سے ماورا ہے،سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے برطرف…















