Tag: گلگت بلتستان

گلگت بلتستان.. وزیراعلیٰ سمیت 11 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم واضح رہے کہ منحرف رکن اسمبلی فتح اللہ اور رکن اسمبلی جاوید علی منوا کو پہلے ہی پارٹی سے نکالا جا چکا ہے۔

تمام اراکین کو پارٹی کا نام، جھنڈا اور عہدہ استعمال کرنے کی بھی ممانعت کی گئی ہے، احکامات کی خلاف…

ضمنی انتخاب میں گلگت بلتستان  قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست  پی آئی ٹی  نے جیت لی غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار خورشید خان  6219 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے

ضمنی انتخاب میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی خالی نشست پی آئی ٹی نے جیت لی استور(ویب نیوز) گلگت…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید گلگت بلتستان کے حالات  پر امن ہیں.  کسی غیر متوقع صورت حال کے پیش نظر پولیس، رینجرز اور سکاٹس کی تعیناتی کی گئی ہے...۔ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم حمزہ

نگرا ن وفاقی وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید گلگت بلتستان میں حالات معمول…

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان(جی بی)کے دارالحکومتوں کے درمیان بس سروس شروع سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی آزادکشمیر سردار جمیل صفدر  پہلی  بس پر گلگت  روانہ ہوگئے

سردارتنویرالیاس اوروزیراعلی گلگت نے بس سروس کے آغاز کو یقینی بنانے میں اہم کردارادا کیا مظفرآباد (ویب نیوز) آزاد جموں…

صو بہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے قبائل کے درمیان دیامر بھاشا ڈیم کی حد بندی کا تنازعہ حل ہو گیا متنازعہ8 کلومیٹر  کی سرحدی پٹی کو دونوں قبائل  تھور اور  ہربن  میں 4، 4 کلومیٹر میں تقسیم کر دیا گیا

وزارت امور کشمیر وجی بی گلگت بلتستان میں تھور قبیلے اور خیبرپختونخوا کے ہربن قبیلے کے معاملے کو حتمی شکل…

وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدنے وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کر دیا بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا ،حکومت نے ہمارے بجٹ پر 50 فیصد کٹوتی کی ہے، خالد خورشید شاہ

پورے ملک کو بجلی مل رہی ہے، گلگت میں نہیں ،کوئی قدرتی آفت آتی ہے تو وفاق کو خود ہینڈل…

پی ٹی سی ایل اور ایس سی او کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ملک بھر بالخصوص آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں ٹیلی کام خدمات بڑھانے کے لئے باہمی مواقع تلاش کئے جائیں گے

پی ٹی سی ایل اور ایس سی او کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ملک بھر بالخصوص آزاد جموں…

خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں…ایف پی سی سی آئی گلگت بلتستان جیسے علاقے میں وومن چیمبر کا قیام خوش آئند ہے اس سے خواتین کو ترقی کے بھرپور مواقع ملیں گے

اسلام آباد(ویب نیوز ) ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم اور چیئرمین کیپٹل…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔