واشنگٹن:(ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نسلی امتیاز اور منافرت کا نشانہ بنانے پر تنبیہ کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق مذہبی عقائد کی بنا پر تشدد کے متاثرین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں اقوام متحدہ […]

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کا حصہ لینے والی شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ ہمیں اِس یوم آزادی پر پاکستان کو عالمی وبا کورونا وائرس کی جنگ میں جیت دلوانی ہے۔ سماجی […]

لاہور:  ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 ہزار 418 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 176 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

 کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں حالات بہتر ہیں عمران خان کچھ لوگ مایوس ہیں کہ ملک میں کورونا زیادہ نہیں پھیلا،کورونا کے کیسز 50 ہزار تک پہنچنے کا اندیشہ تھا کیسز کی اس تعداد کی حد تک ہمارے ہسپتالوں میں موجود سہولیات کافی ہیں 15 مئی سے 25 مئی […]

کورونا وبا، بڑے چیلنج کا سامنا ہے.. قوم سنجیدگی سے مقابلہ کرے..وزیراعظم عمران خان وباء سے بچنا ہمارے ہاتھ میں ہے زیادہ لوگوں کا ایک جگہ جمع ہونے سے یہ بیماری بڑی تیزی سے پھیلتی ہے۔ کئی علاقوں میں لوگ اس کی پرواہ نہیں کررہے ہم سب کو ذمہ داری […]