اسلام آباد(صباح نیوز) اجلاسوں کے حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر جدید طرز کے سینیٹائز  سکینر اورتھرمو ٹمپریچر  سکینر نصب کر دیئے گئے ڈاراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے والا ہر فرد اس سے مستفید ہو سکے گا۔ تصدیق کی گئی ہے کہ  تین […]

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف ہوا ہے،پارلیمنٹ کے2 ارکان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی جس کے بعدکورونا وائرس کا شکار ہونیوالے ارکان کا ایوانوں میں داخلہ بند ہو گا۔ صدر مملکت عارف علوی نے(آج) 11مئی کو قومی اسمبلی […]

لاہور (صباح نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا مریضوں اور ملازمین کو کورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی اقدامات ، 50ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے 2کا مثبت آنے پر انہیں فوری طور پر قرنطینہ کر دیا گیا انہوں […]

اسلام آباد(صباح نیوز ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ  ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی نشاندہی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں اس سسٹم سے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں اور مقامات […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔یہ اعلان وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل سلطان نے کیا ہے۔خیال رہے کہ  وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے ایک روز بعد فیصل ایدھی میں وائرس کی […]