ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ کا انکشاف مشکوک مالی ادائیگیوں کی صورت میں کی جانے والی اس منی لانڈرنگ میں ڈوئچے بینک نے بھی کلیدی کردار ادا کیا بہت سی ادائیگیاں ایران اور روس جیسے ممالک کے خلاف عائد کردہ بین الاقوامی پابندیوں اور ان […]

اسلام آباد: (ویب ڈیسک  ) اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل2020، انسداد دہشت گردی تیسرا ترمیمی بل 2020، اسلام آباد ہائی کورٹ ترمیمی بل 2019 اور اسلام آباد وقف املاک بل 2020، سرویئنگ اینڈمیپنگ ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ حکومت اور اپوزیشن […]

اپوزیشن جماعتوں کی رسمی مخالفت میں قومی اسمبلی نے اینٹی منی لانڈرنگ بل 2020 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی 10 سال قید اڑھائی کروڑ روپے تک کا جرمانہ ہوسکے گا مزید کاروبار پر بھی قانون کا اطلاق  ہوگا جس میں رئیل اسٹیٹ، بلڈرز، قیمتی دھاتوں و قیمتی پتھروں کا […]

اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اور آصف زرداری کے اکاونٹنٹ تھے وہ گردے اور ذیابیطس کے امراض میں مبتلا تھے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلم مسعود کی وفات کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی اسلام آباد (ویب ڈیسک) جعلی اکاونٹ کیس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں […]

لاہور(صباح نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف نے 9 جون کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 9 جون کو نیب میں […]

لاہور(صباح نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے ایک بار پھر صدر مسلم لیگ (ن)کو2 جون کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے طلب کرنے پر شہباز شریف نیب […]