ریاض دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں سنجیدگی […]

ریاض (صباح نیوز) سعودی دارالحکومت میں ایک زیر تعمیر منصوبے کے لیے بچھائی جانے والی پائپ لائن میں 6 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعود ی عرب کے ر یاض ریجن میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ محمد الحمادی نے کہا ہے کہ واقعہ […]

اسلام آباد پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی […]

جدہ(صباح نیوز) امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سمیت اپنی عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد سعودی عرب میں آئل فیلڈز کی حفاظت کے لیے عسکری تنصیبات […]

ریاض(صباح نیوز) سعودی عرب کی حکومت نے مسجد الحرام کے لیے مزید حفاظتی اقدامات کر لیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام کے داخلی راستوں پر جدید سینیٹائزر اور اسکریننگ گیٹ لگائے گئے ہیں جو ہر گزرنے والوں کی اسکریننگ بھی کریں گے اور کورونا وائرس کا شکار […]

ریاض(صباح نیوز) سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ ان حالات میں رمضان المبارک کی آمد باعث تکلیف اور اجتماعی عبادات نہ ہونے پر افسوس ہے۔رمضان المبارک کی آمد پر جاری بیان میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سعودی شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان […]