Month: 2023 جون

نئی دہلی میں کشمیر گول میز کانفرنس میں کشمیری رہنماوں کی عدم شرکت او پی شاہ کی جانب سے منعقدہ گول میز کانفرنس میں کشمیر کے سینئر سیاسی رہنماں کی عدم موجودگی کو اہم قراردیا ہے

نئی دہلی میں کشمیر گول میز کانفرنس میں کشمیری رہنماوں کی عدم شرکت ٹریک ٹو سفارتکار او پی شاہ نے…

انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے شہباز شریف تحقیقات کے لئے چار رکنی اعلی سطح کمیٹی ..ایجنٹس کے خلاف فوری کریک ڈان اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کی ہدا یت 

انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے شہباز شریف انسانی اسمگلروں کے خلاف فوری کریک ڈان…

بھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کااحتجاجی مظاہرہ کااعلان انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت دیگر تنظیمیں 22 جون کو وائٹ ہاس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی

بھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ امریکہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلان انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت دیگر…

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اتحادی الیکشن لڑیں بلاول بھٹو زرداری ، تمام اتحادیوں اور سیاسی جماعتوں کو الیکشن کی تیاریاں اور مقابلہ کرنا چاہیے پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے،

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں اتحادی ہمت کریں اور الیکشن لڑیں بلاول بھٹو زرداری ، تمام اتحادیوں اور…

کیا خون سے  لکھ کردوں کہ میں محب وطن ہوں ۔سائرہ بانو رکن جے ڈی اے قومی اسمبلی اجلاس میں خاتون رہنما سائرہ بانو اظہار رائے پر ڈرائے جانے کے بارے  آگاہ کرتے  آبدیدہ ہو گئیں

قومی اسمبلی اجلاس میں خاتون رہنما سائرہ بانو اظہار رائے پر ڈرائے جانے کے بارے آگاہ کرتے آبدیدہ ہو گئیں…

شیل کمپنی پاکستان میں حصص بیچ رہی ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہماری ادائیگیاں فاسٹ ٹریک ہوں گی اور بیرونی ذخائر میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔. چینی بینکوں  نے  جرمانہ عائد نہیں کیا

اسلام آباد (ویب نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کو ادائیگیوں میں ہم پر کوئی…

بھارت میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ،اسکول اسمبلی میں اذان دینے پر استاد معطل   بچوں کو مذہبی ہم آہنگی اور رواداری سکھانے کے لئے اسکول میں اذان دی گئی، پرنسپل

ممبئی (ویب نیوز) بھارت میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا، اسمبلی کے دوران اذان دینے والے استاد کو…

مسجد الحرام میں عازمین حج کی رہنمائی کیلئے پاکستانی خواتین گائیڈ تعینات مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین کو 24 گھنٹے ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ (ویب نیوز) عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ تعینات کر دی گئی ہیں۔پاکستان وزارت مذہبی…

یونان کے سمندر میں تاریخ کا بدترین حادثہ، 298پاکستانیوں سمیت 500 اموات کا خدشہ کشتی میں 500سے 700افراد سوار تھے، فوجی طیارے، ہیلی کاپٹر اور 6کشتیوں کے ساتھ ریسکیو آپریشن جاری ہے،یونانی حکام

لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے صرف والدین یا بچوں کا ڈی این اے سیمپل بھیجا جائے ، یونانی حکام…

شمالی و جنوبی کشمیرکے وسیع علاقوں کا محاصرہ، قابض بھارتی فوج کا بڑا فوجی آپریشن جاری  نصف درجن افراد کو گرفتار کیا گیا  ، کنٹرول لائن کے قریب سرحدی علاقے مسلسل دوسرے روز بھی فوجی آپریشن جاری رہا

کنٹرول لائن پر ہائی الرٹ،بھارتی فوج کی نگرانی میں اضافہ سری نگر (ویب نیوز) شمالی و جنوبی کشمیرکے وسیع علاقوں…

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دے گا پروجیکٹ فنانسنگ میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی ،سرکاری ذرائع

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلامک ڈویلپمنٹ بینک(آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے…