Editor

Next Post

کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق ...کوروناوائرس کے 3097نئے کیسز

جمعرات جنوری 14 , 2021
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید 46مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اب تک کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد10818تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے 3097نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس […]