ننگرہار: منگل باغ اپنے تین ساتھیوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک
کابل (ویب نیوز) حکومت پاکستان نے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ اور ان کے چار ساتھیوں کو…
لاہورسمیت مختلف شہروں کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون
لاہور، گوجرانوالہ ( ویب نیوز) لاک ڈائون والے علاقوں میں شاپنگ مالز،ریسٹورنٹ،دفاتربند رہیںگے، محکمہ صحت کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے…
کورونا ‘ملک بھر میں 64افراد جاں بحق ،1910نئے کیسزرپورٹ
کورونا ‘ملک بھر میں 64افراد جاں بحق ،1910نئے کیسزرپورٹ اموات 11514 ہوگئیں، فعال کیسز کی تعداد33295تک پہنچ گئی ،2147کی حالتتشویشناک…
پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
لاہور (ویب ڈیسک) ہر حلقے کے مسائل حل کرنا چاہتا ہوں، میرے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں،عثمان بزدار وزیراعلیٰ…
ایچ ای سی کی آن لائن امتحانات سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کی تردید
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمیشن نے آن لائن امتحانات لازم قرار دینے سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا یونیورسٹیز…
پاکستان میں روزانہ 9 لاکھ سے زائد ہیکنگ ہوتی ہیں، امین الحق
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کوشش ہوگی دسمبر2022 تک 5 جی کو بھی پاکستان میں لانچ کردیا جائے،تقریب سے خطاب وفاقی…
وزیراعظم کا کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم جمعہ کو ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنے جا رہے ہیں، نوجوان کسانوں میں…
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
نئی دہلی (ویب ڈیسک) پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا بھارت کے…
الیکشن کمیشن آئین سے نہیں، کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے،جسٹس فائز عیسیٰ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئین پر عملدرآمد میں رکاوٹ ڈالنے والے سنگین غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں بلدیاتی انتخابات…
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچے گی،انتظامات مکمل
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچے گی،انتظامات مکمل پی آئی اے کا طیارہ آج (جمعہ کو)بیجنگ…
کورونا وائرس ‘دنیا بھر میں ہلاکتیں2184126ہو گئیں
کورونا وائرس ‘دنیا بھر میں ہلاکتیں2184126ہو گئیں امریکہ میں اموات439517 ،بھارت میں153885ہوگئیں کیسز10کروڑ14لاکھ سے متجاوز،7 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار…
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی کا رجحان
کراچی : اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی کاروبار حصص میں تیزی کا رجحان برقرار کے ایس ای…
چاند آج بروزجمعرات بیت اللہ شریف کے اوپر ہوگا
چاند آج بروزجمعرات بیت اللہ شریف کے اوپر ہوگا قبلہ کی درست سمت کا تعین کیا جاسکے گا اسلام آباد،…
تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی وگیس دی جائے: پیاف
تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی وگیس دی جائے: پیاف خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی…
پاکستان ریلوے کا بکنگ سسٹم دوسرے روز بھی خراب
پاکستان ریلوے کا بکنگ سسٹم دوسرے روز بھی خراب پہلے سے بکنگ کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا…
نیب… 6 کروڑ 26 لاکھ روپے کی پلی بارگین
نیب نے ملزمان کیساتھ6 کروڑ 26 لاکھ روپے کی پلی بارگین کرلی طے ہو نیوالی رقم کی پہلی قسط1 کروڑ…
مقبوضہ کشمیر، حملے میںایک بھارتی فوجی ہلاک تین بھارتی فوجی شدید زخمی
مقبوضہ کشمیر، حملے میں ا یک بھارتی فوجی ہلاک تین بھارتی فوجی شدید زخمی حملے کے بھارتی فوج کاجنوبی کشمیر…
کبھی بھی کسی چینل اور اخبارات کے اشتہارات روکنے کا حکم نہیں دیا، شبلی فراز
اظہار رائے پر کوئی پابندی نہیں ، کبھی بھی کسی چینل اور اخبارات کے اشتہارات روکنے کا حکم نہیں دیا،…


















