راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فورسز نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، مارٹر گولوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے ایک 50 سالہ خاتون شہید جبکہ چار سالہ بچی سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

مقبوضہ کشمیر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے دوران بھی بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروسز (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق […]

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسلح جھڑپ کے دوران 3 بھارتی سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہ مولا کے علاقے کریری میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور کٹھ پتلی پولیس کے اہلکار مشترکہ گشت کررہے تھے […]

کپوارہ(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے راجواڑ ہندوارہ علاقے میں بھارتی فورسزاور کشمیری مجاہدین  کے درمیان ایک خون ریز جھڑپ کرنل اور میجر سمیت5 بھارتی فوجی ہلاک اور2 مجاہد شہیدہوگئے۔ہلاک شدگان میں فوج کا ایک کرنل(کمانڈنگ آفیسر)، میجر،2 اہلکار اور ایس او جی کا سب انسپکٹر […]