اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے مقبوضہ کشمیر کو جیل سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں موجود لاکھوں کشمیری بچے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے کہا […]

راولپنڈی(اے پی پی)بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شر پسند عناصر کی جانب سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں پاک فوج کے جوانوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر دشمن نے ایک […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی اقدام قابل مذمت اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمینی ملکیت سے متعلق ایک اور بھارتی متنازع قانون کو قطعی طور پر مسترد کردیا،دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بیان میں واضح […]

مقبوضہ کشمیر کے طول وعرض میں قابض بھارتی فوج کے کریک ڈاون اور تلاشی آپریشنز جاری ترال اور پلوامہ میں تلاشیاں،کئی گھنٹوں تک فورسز کا محاصرہ لوگوں پرگھروں سے باہر نکال کر ظلم وتشدد، کئی نوجوان بھی گرفتار سرینگر میں  27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی مظاہروں کو […]

شوپیاں (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ قابض فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے مل ہورا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند […]

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع باندی پورہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سرینگر میں مزید ایک نوجوان کو شہید کر دیا، کشمیریوں نے بھارتی تسلط کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ کانگریس رہنما مانی شنکر نے کہا ہے کہ کشمیری مودی کے 5 اگست کے اقدامات سےشدید ردعمل دے سکتے ہیں۔ سرینگر کے علاقے […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے نوگام اور پونچھ سیکٹروں میں پاک بھارت افواج کے درمیان شدید گولہ باری میں تین بھارتی فوجی ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہوگئے، شمالی ضلع کپوارہ میں جمعرات کوبھارت اور پاکستان کی افواج کے مابین کرا س ایل او سی شیلنگ […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی المناک داستان کو پوشیدہ رکھنا چاہتا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ، بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک برتا جا رہا […]

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران  فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں […]