کراچی (ویب ڈیسک) ایس ای100انڈیکس47.35پوائنٹس کے اضافے سے41876 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںدو روزہ مندی کے بعدکاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کوکاروبار حصص میںتیزی آگئی،تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس47.35پوائنٹس کے اضافے سے41876 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 10ارب27کروڑ19لاکھ […]

کراچی (ویب ڈیسک) مندی کے سبب مارکیٹ سرمایے میں 35ارب36کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ ہوا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں روا ںکاروباری ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا اور جمعہ کو کاروبار اتار چڑھائو کے بعد مندی پر ختم ہو،مندی کے سبب مارکیٹ سرمایے میں 35ارب36کروڑ روپے سے […]

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںجمعرات کو بھی سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کے باعث کاروبار حصص میں اتار چڑھاو ¾ کا سلسلہ جاری رہا لیکن مجموعی طور پر مندی غالب آگئی اورکے ایس ای 100انڈیکس مزید182.44پوائنٹس کی کمی سے 40290.74پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ 52.50فیصد […]

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیر کو کاروبار کا آغاز شدید مندی سے ہوا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 32ہزار کی نفسیاتی حدگرگئی اور انڈیکس1ہزارپوائنٹس کی کمی سے31032.99پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ79.88 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی […]