تحریک عدم اعتمادکا مقابلہ کرینگے،اپوزیشن کو مایوسی ہوگی ،شاہ محمود قریشی بلاول اور ان کے ابو نوٹوں کے بھرے وزنی تھیلے لئے ممبران کی خریدار ی پر تلے ہوئے ہیں
تین کے ٹولے کا غیر فطری اتحاد بکھر جائے گا،وزیر خارجہ کا پریس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد (ویب ڈیسک)…
















