سپریم کورٹ پاکستان میں بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف دائر اپیل پر سماعت ۔ اٹارنی جنرل ا ور ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹس آپ کے وزیراعلیٰ کہاں تھے اور کون ان کو زبردستی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں لے گیا؟، جسٹس جمال خان مندوخیل
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان ا ور ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹس جاری مردم شماری سے متعلق قانونی…