اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی سیاست پارٹی قیادت پر قبضہ کرنے کی ہے، وہ حکومت نہیں اپنے چچا شہباز شریف کے خلاف تحریک چلا رہی ہیں۔ اتوار کواپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف پارٹی قیادت […]

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ  ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب میں میری پیشی کا مقصد مجھے جانی و جسمانی طور پر نقصان پہنچانا تھا ـ میری گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو شائد میں اس […]

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہوئے تصادم سے متعلق دعوی کیا ہے کہ ‘کل رات جاتی امرا میں 10 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے، پتھر مارنے والے کارکن کو 25 ہزار روپے دیے گئے جبکہ بیگم صفدر […]

اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ نیب پر حملے کی بات سمجھ سے بالاتر ہے، لاہور میں آج پیش آنے والے واقعات قابل مذمت ہے، اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو نہ جانے کیا ہوتا، مریم نواز کے ساتھ اظہار […]

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے منگل کی شام قومی اسمبلی میں لاہور میں مریم نواز  شریف کی نیب میں پیشی کے موقع پر کارکنوں پر پولیس کے تشدد گرفتاریوں  کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر […]

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی منسوخ ہوگئی۔ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امراء سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر رانا […]

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ عدلیہ کے وقار اورانصاف کا تقاضا ہے داغدارجج کے داغدارفیصلوں کو اکھاڑ پھینکا جائے۔ اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نوازشریف نے کہا کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کے فیصلے نے نوازشریف […]

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کی رہنماء  مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ایک جھلک سے ان کے مخالفین کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں بیٹھے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز […]

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کی رہنماو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد اور پارٹی کے قائد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی،نواز شریف ہائی رسک مریض ہیں اس لیے ہر طرح کی […]