اسلام آباد (ویب ڈیسک) جدہ، مدینہ، ریاض اور دمام کے لئے مزید 28 پروازوں کی اجازت بھی طلب کر لی گئی سعودیہ جانے والے مسافروں کو 48 گھنٹے کے اندر کرونا کا منفی ٹیسٹ فراہم کرنا لازمی ہو گا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں […]

پی آئی اے کی طرف سے کرائیوں میں کمی کے بعد ریلوے نے دس فیصد کرائیوں میں کمی کااعلان کردیا کرائیوں میں کمی کے باوجود رٹرین کاکرایہ فضائی سفرسے زیادہ ،عوام نے فضائی سفر کارخ کرلیا 21ستمبر سے اے سی بزنس کلاس کے کرایوں میں 10 اوراے سی سٹینڈرڈ کے […]

پی آئی اے نے نیا کرایہ جاری کرکے سب کوحیران کردیا،اسلام آباد، لاہورسے کراچی کاکرایہ ٹرین سے بھی کم ہوگیا مسافر 20کلوسامان کے ساتھ یکطرفہ کرایہ  7 ہزار 4سو جبکہ دوطرفہ13ہزار5سو کردیا اسلام آباد سے کراچی ٹرین کایکطرفہ اے سی بزنس کاکرایہ 7ہزار 5سو روپے ہے پر کشش کرایوں کے […]

کراچی(صباح نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے)کے 7 پائلٹس اور ایک ائیر ہوسٹس کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ لائسنس منسوخ ہونے والے پائلٹس میں چارفرسٹ آفیسر اور تین کپتان شامل ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایوی ایشن ڈویژن کے […]

ترکش ایئرلائن نے پی آئی اے کی پورپی پروازوں پر پابندی کے بعد پاکستانی پھل اور سبزیاں رعایتی نرخ پر یورپ، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک تک پہنچانے کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس کے مطابق ترکش ایئرلائن نے پاکستان سے آم، دیگر پھل اور سبزیوں کی یورپ تک ایکسپورٹ کے لیے فریٹ میں کمی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں موجود پی آئی اے کے لگژری ہوٹل روزویلٹ کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہوٹل اور ریسٹورینٹس کی چَین میں اضافے کے لیے نیویارک میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے عالیشان […]

اسلام آباد وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ 262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، پی آئی اے کے 141 ، سیرین ایئر کے 10 اور ایئر بلیو کے 9 کپتان شامل ہیں۔ قومی ایئر لائنز کے 148 پائلٹ گراؤنڈ، 128 کے خلاف انکوائری مکمل […]

لاہور پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کو تنخواہوں میں عارضی کمی کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل ارشد علی نے اپنے مراسلے میں لکھا ہے کہ ایئرلائن کی صنعت کو عالمی سطح پر 3 ارب 4 کروڑ روپے […]

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ماہرین حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے ڈیٹا باکس اور وائس باکس کا تجزیہ کررہے ہیں حادثے کی ابتدائی رپورٹ 22 جون تک شائع کی جائے گی  طیارے  پر سوار 97 میں سے 94 افراد کی […]

اسلام آباد،کراچی (صباح نیوز) ایئر بس کمپنی نے ایوی ایشن ڈویژن اور تحقیقاتی ٹیم سے براہ راست رابطہ کر کے کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے طیارے کا وائس اور ڈیٹا ریکارڈ فرانس لے جانے کی درخواست کی ہے تاکہ مزید تحقیقات کی جاسکیں جبکہ ایوی […]