توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ کے احکامات آنے تک ملتوی سپریم کورٹ کے آرڈر کا انتظار کرلیتے ہیں، آرڈر کے بعد ہی کوئی فیصلہ کریں گے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کو کیس سننے کی ہدایت کی ہے،وکیل خواجہ حارث سارے کیسزکو اکٹھا ہی سن لیتے ہیں،…