اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 10 ہزار 543 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی […]

لاہور (صباح نیوز) لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گذشتہ 10 دنوں میں 50 فیصد تک کم ہو گئی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یو مریضوں سے مکمل خالی ہیں، کورونا کیلئے مختص 178 آئی سی یو بیڈز اور وینٹی لیٹرز […]

لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کورونا کیسز کی اندیشہ کے حوالے سے بھیجی گئی سمری پر وضاحت دیتے ہوئے پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ […]

اسلام آباد: (دنیا نیوز) لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث بار ایک ہی دن میں 2 ہزار 255 افراد کورونا کا شکار ہو گئے، متاثرین کی تعداد 34 ہزار 336 ہوگئی. ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 737 ہو گئی۔ پنجاب 13 ہزار 225، سندھ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اور طبی عملے سمیت 18افراد میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے جس کے بعد ایم سی ایچ وارڈ کو سیل کر دیا گیا ہے۔مگل کوکورونا وائرس سے متاثر ہونے والی پمز ہسپتال کی ڈاکٹر ثروت نے بتایا […]

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارت  میں کورونا وائرس وبا سے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2644 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور 83 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1301 ہو گئی ہے۔ملک کی الگ […]

کوئٹہ  (صباح نیوز) بلوچستان میں شعبہ صحت سے وابستہ افراد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، صوبے میں اب تک 59ڈاکٹروں سمیت 97ہیلتھ کیئر ورکرز مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔ طبی شعبے کے 97افراد میں سے 10صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ دیگر 87افراد کو گھروں میں آئیسولیٹ کردیا گیا […]

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں مبتلا پی آئی اے عملے کا سی ایم ایچ میں علاج ہو گا۔ دوسری جانب پاک فضائیہ نے پی آئی اے کے عملے کیلئے سی 130 طیاروں میں نشستیں دینے کا اعلان کیا ہے، اندرون […]

کراچی(صباح نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 247 نئے کوروناوائرس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز کی کْل تعداد 3671 ہوگئی ہے۔سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں صوبہ سندھ میں جاری کورونا […]