مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے مقبوضہ کشمیر میں 9 مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے سری نگر میں انگریزی اخبار کے دفتر، متعدد صحافیوں، انسانی حقوق اور سیاسی کارکنوں کے گھروں پر بھی دھاوا بولا گیا۔ […]

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے  بدھ کو دفعہ370اور35 اے کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے پراحتجاج کو روکنے کیلئے  دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا، جبکہ حالیہ ایام میں کورونا متاثرین کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافے […]

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے . وزیراعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کی نسل در نسل جدوجہدآزادی […]

راولپنڈی(صباح نیوز) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور اس کی متنازعہ حیثیت تبدیل کرنے کی کسی بھی سیاسی یا فوجی سازش کا بھرپور قومی عزم اور فوجی طاقت سے جواب دیاجائے گا ۔آئی ایس پی آر  کے مطابق […]

اسلام آباد(صباح نیوز ) پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی اور معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کو شہیدکیا جارہا ہے جبکہ شہدا کی لاشیں بھی ورثا کے حوالے نہیں کی جا رہیں، احتجاج […]

کپوارہ(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے راجواڑ ہندوارہ علاقے میں بھارتی فورسزاور کشمیری مجاہدین  کے درمیان ایک خون ریز جھڑپ کرنل اور میجر سمیت5 بھارتی فوجی ہلاک اور2 مجاہد شہیدہوگئے۔ہلاک شدگان میں فوج کا ایک کرنل(کمانڈنگ آفیسر)، میجر،2 اہلکار اور ایس او جی کا سب انسپکٹر […]

اسلام آباد(صباح نیوز) بھارتی سفارتخانے کے سینئر سفارتکار کو بدھ کے روزدفتر خارجہ طلب کیاگیا اور بھارتی قابض افواج کی جانب سے28اپریل 2020کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور اس کے نتیجے میں بے گناہ شہریوں کے شدید زخمی ہونے پر احتجاج کیا گیا۔ […]

سرینگر (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے سربراہ سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ  بھارت،جموں وکشمیر کے لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ، انھوں نے بھارتی حکام کی جانب سے گاناپورہ کے رہائشی عاشق احمد مانگرے شہید اور بنگام […]