تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے چئیرمین نیب،ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاونٹبلیٹی اور ڈی جی آپریشنز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کا نیب ہیڈ کوارٹرز میں ماہانہ جائزہ لیں گے نیب  چئیرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ چینی سبسڈی […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سکینڈل پر اسلام آبادہائیکورٹ نے انکوائری کمیشن کی تشکیل اوررپورٹ درست قراردیدی۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے فیصلہ سنایا۔ اسلام […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے ، شوگر کے شعبے میں بڑے بڑے طاقتور لوگ بیٹھے  ہیں ،29 ارب کی سبسڈی کا […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد  چینی اسکینڈل کے بارے میں ،،  چینی انکوائری کمیشن ،،  کی رپورٹ جاری کردی گئی   حکومت اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کی  شوگرملزکی بھی سنگین اور وسیع بے قاعدگیاں منظر عام پر آگئیں  حیران کن انکشافات ہوئے ہیں کہ  […]

اسلام آباد(صباح نیوز) چینی بحران پر ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے والے انکوائری کمیشن نے حتمی رپورٹ تیار کر لی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے سربراہ واجد ضیا ء جمعرات کو رپورٹ وفاقی حکومت کو پیش کریں گے، 200سے زائد صفحات کی رپورٹ کے […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ہوائی اڈوں کی نجکاری کے جائزہ کے لئے وزیرہوابازی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،زلفی بخاری اور رزاق داؤد ارکان میں شامل ہیں ،عید الفطر سے قبل چینی اسکینڈل کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے آٹا چینی سکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو 3 ہفتے کی مہلت دیدی ، جبکہ چھوٹا کاروبار کرنے والوں کیلئے 75ارب روپے کے پیکج کی  توثیق کرتے ہوئے صحافیوں اور صحافتی اداروں کی مالی امداد کے پیکج کی بھی منظوری دے […]

لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چینی اور آٹاسکینڈل کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ـ کمیشن کے سامنے شاہد خاقان عباسی اور انجینئر خرم دستگیر خان پیش ہوں گےـ حکومت اور وزیر اعظم عمران نیازی کی کورونا وائرس وباء […]