Category: تجارتی ادارے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اتار چڑھاو جاری ہے۔ پانچ فیصد اضافہ امریکی خام تیل کی قیمت چار اعشاریہ آٹھ نو ڈالر فی بیرل بڑھ کر ایک سو دو اعشاریہ دو دو ڈالر ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر پانچ فیصد تک اضافہ نیو یارک( ویب نیوز) عالمی مارکیٹ میں…

توانائی بچت مہم، اسٹیٹ بینک کی ملازمین کو ہفتے میں دو روز گھر سے کام کی سہولت  ملازمین آفیشلز ملاقاتوں میں کمی لائیں، ائیر کنڈیشن کا استعمال احتیاط سے کریں اور دفتر میں دیر تک کام نہ کیاجائے، مرکزی بینک

کراچی (ویب نیوز) اسٹیٹ بینک نے توانائی بچت مہم کے تحت ورک فرام ہوم گھر سے کام کرنے کی پالیسی…

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف دو الگ الگ بینکوں کی اپیلیں مسترد کردیں بینک صارفین کو غیر ضروری قانونی چارہ جوئی میں گھسیٹنے پر برہمی کا اظہار، صارفین کی گمشدہ رقم واپس کرنے کا حکم

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف دو الگ الگ بینکوں کی اپیلیں مسترد کردیں بینک…

دہلی سے دوحہ قطر جانے والی غیر ملکی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کپتان کو طیارے کے کارگو ہولڈ میں اسموک سگنل ملا،کراچی ایئرپورٹ اے ٹی سی سے لینڈ کرنے کی اجازت طلب کی

دہلی سے دوحہ قطر جانے والی غیر ملکی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ قطر ایئر ویز کی پرواز…

  جی  سی یو میں اسٹیٹ بینک کی خود مختاری اور مہنگائی پر پینل ڈسکشن کا انعقاد مقررین نے سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی پر مزید بحث اور افراط زر کے ہدف کے حوالے سے کارکردگی کے احتساب پر زور دیا۔

جی سی یو میں اسٹیٹ بینک کی خود مختاری اور مہنگائی پر پینل ڈسکشن کا انعقاد اسلام آباد/لاہور (ویب نیوز…

دی بینک آف پنجاب کی جانب سے ٹی پی ایل ریٹ فنڈ میں 2 ارب روپے سرمایہ کاری کا معاہدہ ٹی پی ایل ریٹ مینجمنٹ کمپنی، ٹی پی ایل پراپرٹیز کی100% ملکیت اور ذیلی کمپنی ہے جسے ریٹ مینجمنٹ خدمات فراہم کرنے کیلئے قائم کیا گیا ہے

دی بینک آف پنجاب کی جانب سے ٹی پی ایل ریٹ فنڈ میں 2 ارب روپے سرمایہ کاری کا معاہدہ…

بینک آف پنجاب نے سال 2021،، 54فیصد اضافہ کے ساتھ 18.4ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع کمایا بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس , بورڈ کی جانب سے بینک کے سالانہ آڈٹ شدہ مالیاتی گوشواروں کی منظوری دی گئی۔

دی بینک آف پنجاب نے سال 2021کے دوران 54فیصد اضافہ کے ساتھ 18.4ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع کمایا…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔