جو قیدی سپریم کورٹ کے فیصلے کے معیار پر پوری اترتی ہیں ان کو فورا رہا کیا جائے، عمران خان غیر ملکی قیدی خواتین کے علاوہ سزائے موت یافتہ خواتین قیدیوں کی سزاوں پر نظرثانی کی رپورٹس بھی طلب کرلیں اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ […]

سپریم کورٹ نے سرکاری سطح پر ‘معذور’ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا ایک ماہ کے اندر میرٹ کے مطابق معذوری کے حامل افراد کے لیے کوٹہ پر بھرتیوں کا حکم بھی جاری اسلام آباد(ویب ڈیسک )عدالت عظمی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ‘معذور’ کا لفظ استعمال کرنے […]

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ( جی آئی ڈی سی )  وصولی کے خلاف گیس کمپنیوں کی تمام اپیلیں مسترد کردیں عدالتی فیصلے سے حکومت کو 417 ارب روپے کے ٹیکسز وصول ہوں گے۔جمعرات کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور […]

 تجاوزات کیس’سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو کراچی کے نالے صاف ،تجاوزات ختم کرنے کا حکم  عدالت نے این ڈی  ایم اے کو3ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا کمشنر کراچی نے شہر سے متعلق رپورٹ پیش کردی ،عدالت کا عدم اطمینان ، سندھ حکومت اور […]

سپریم کورٹ کا کورونا از خود نوٹس کیس میں این ڈی ایم اور سول ایو ی ایشن پراظہار برہمی تین مرتبہ حکم دینے کے باجود این ڈی ایم معلومات فراہم نہیں کر رہا، عدالت کے ساتھ بہت ہوشیاری اور چالاکی کی جارہی ہے،چیف جسٹس  گلزار احمد ن لگتا ہے این […]

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس میں وفاق،پنجاب اور سندھ حکومت نے رپورٹس جمع کروا دی ہیں  جن میں   کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کئے گئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا گیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے کورونا سے متعلق اپنی رپورٹ میں  عدالت کو بتایا […]

مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ججز کیس کافیصلہ سنا دیا ہے۔ آزاد کشمیرہائی کورٹ میں تعینات 5 ججزکی تقرری کالعدم قرار دے دی گئی۔ فارغ  ہونے والے ججوں میں رضا علی خان ایڈووکیٹ ، راجہ سجاد ایڈووکیٹ ، خالد یوسف ایڈووکیٹ ، سردار اعجاز خان ایڈووکیٹ اور […]

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان  نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران  وفاقی و صوبائی رپورٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کورونا سے نمٹنے کیلئے وفاق اور صوبوں کو ایک ہفتے میں یکساں پالیسی بنانے کا حکم دیا ہے عدالت نے خبر […]

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف  پاکستان نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی۔  جمعرات کو  سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں عام انتخابات اور نگرا ن سیٹ اپ کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت […]

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان  میں عام انتخابات کیلئے وفاقی حکومت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے اور ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے ۔چیف جسٹس گلزا ر احمد کی سربرا ہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے کیس کی […]