Month: 2022 ستمبر

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار،27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے جوابات کو بھی غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں کو طلب کر لیا 

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے اعتراض پر فیصلہ سناتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے اسلام…

فیک نیوز اور دیگر موادکے ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہ ہو نا سائبرکرائم ونگ کی ناکامی قرار وزیراعظم شہبازشریف سے متعلق اسرائیلی حکام سے ملاقات کی فیک نیوزکا بروقت تدارک نہ کرنے پر بھی سائبرکرائم ونگ سے جواب طلب

اداروں کے خلاف فیک نیوز اور دیگر موادکے ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہ ہو نا سائبرکرائم ونگ کی ناکامی…

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع تفتیشی افسر کے پاس عمران خان کا بیان موجود ہے، پراسیکیوٹر بتائیں انہوں نے ٹائم لینا ہے یا بحث کرنی ہے؟،وکیل عمران خان

جے آئی ٹی نے عمران خان کو تین نوٹسز بھجوائے کہ عمران خان تفتیش کے لیے پیش ہو جائیں،سپیشل پراسیکیوٹرراجہ…

پی ٹی آئی کے 11 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست بھی15ستمبر کو سماعت…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک روز میںمزید 5,691 سیلاب متاثرین نے امدادی رقوم وصول کیں 81 فیصدخاندان مستفید ہو چکے،اب تک  924,063سیلاب متاثرہ خاندانوں میں 23 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم ہوئی

اسلام آباد (ویب نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 81 فیصد شناخت شدہ خاندانوں میں مالی معاونت تقسیم کر چکا ہے،…

بینک کی استدعا مسترد، صدر مملکت کی رحیم یار خان کے غریب باورچی کو2 لاکھ سے زائد کی رقم ادا کرنے کا حکم رقم کا نقصان اس وجہ سے ہوا کہ بینک کی ای ایف ٹی سہولت کو کھاتہ دار کی رضامندی اور علم کے بغیر یکطرفہ طور پر آپریشنل کر دیا گیا

اسٹیٹ بینک کے قواعد و ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں پر بینک بدعنوانی اور بدانتظامی کا مرتکب ہوا ہے، فیصلہ…

 توہین عدالت کیس میں جو بھی عدالتی فیصلہ ہوگا میں قبول کروں گا، عمران خان سب نے تیار ہونا ہے۔ لوگ سڑکوں پر آ کر پر امن احتجاج کریں گے اور زبردستی الیکشن کروائیں گے۔..گوجرانوالہ جلسہ سے خطاب

60 فیصد وفاقی کابینہ مجرم ہے، عمران خان دنیا میں مانگنے والے کی کوئی عزت نہیں ہوتی توہین عدالت کیس…

پی ٹی آئی کے گیارہ ارکان  اسمبلی کے استعفوں کی منظوری  کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشنز معطل کر کے 27 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور…

جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ا مداد کی رقم 10لاکھ،گھروں کے مالکان کیلئے مالی معاونت میں اضافہ وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع رقم سے متاثرین سیلاب کی آبادکاری کرینگے، متاثرہ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کا کام جلد شروع کیا جائے گا

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے بہت متاثر ہو،غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: پرویز الٰہی لاہور…

سرگودھا سمیت 4 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر تعیناتی نوٹیفکیشن جاری ڈاکٹر قیصر عباس 4 سال کیلئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا تعینات کردیا گیا

سرگودھا (ویب نیوز) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت 4 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر تعیناتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ڈاکٹر قیصر عباس…