منی لانڈرنگ کیس ،شہباز ،حمزہ سمیت ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28مئی تک توسیع اس لئے آئے ہیں کہ قانون کی حکمرانی ہو،نیب اور این سی اے نے تحقیقات کیں، میرے خلا ف ایک دھیلے کی کرپشن نہیں نکالی،شہباز شریف
منی لانڈرنگ کیس ،شہباز ،حمزہ سمیت ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28مئی تک توسیع سلمان شہباز شریف ، طاہر نقوی…
الیکشن کمیشن اکتوبر یا نومبر میں عام انتخابات کرانے کو تیار 2017 کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کی جارہی ہیں، کمیٹیاں ابتدائی حلقہ بندیوں کو 24مئی تک مکمل کر لیں گی
الیکشن کمیشن اکتوبر یا نومبر میں عام انتخابات کرانے کو تیار الیکشن کمیشن نے ساتویں مردم شماری کے حتمی نتیجے…
اینٹی کرپشن نے شیریں مزاری گرفتار… اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم شیریں مزاری کو گرفتار کر نے پر پی ٹی آئی رہنمائوں کی مذمت.. والدہ کو پولیس اہلکاروں نے مارا اور ساتھ لے گئے،ایمان زینب مزاری
اسلام آباد(ویب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک…
25سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے،حتمی تاریخ کافیصلہ اتوار کو کور کمیٹی اجلاس میں ہوگا، عمران خان جلد از جلد اسمبلیاں تحلیل کی جائیں اور انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے
مجھے کہا گیا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے، بلٹ فروف شیشہ لگالو،خوف کا بت ٹوڑنے سے ہی قوم…
کرپٹ افراد کو صرف نوکری سے نکالنے کی سزا کافی نہیں، صدر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کرپٹ نیب افسر کو نوکری سے نکالنے کی سزا برقرار کرپٹ افراد…
عمران خان نے عدم اعتماد کے ڈر سے پٹرولیم قیمتیں سستی کیں: وزیراعظم شہباز شریف جوسپورٹ لاڈلے کو ملی ہماری کسی حکومت کو اس کی 30 فیصد سپورٹ ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا۔
نئی سرکار کو سرمنڈواتے ہی اولے پڑے، اب مشکل آن پڑی ہے توپھرقربانی دینا پڑے گی وزیر اعظم کا ایوان…
وزیراعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان پاکستان تیل گیس پر 20 ارب ڈالر خرچ کرنیکا متحمل نہیں ہوسکتا ہمیں متبادل توانائی سولرانرجی کی طرف جانا ہو گا، شہباز شریف
کراچی (ویب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان…
مالی سال 2022-23 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا غیر ملکی ملٹی نیشنل کمپنیا ں برآمدات کا کوئی منصوبہ پیش کریں ٹیکس میں چھوٹ دینے کا وعدہ
مالی سال 2022-23 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا وزیراعظم شہباز شریف نے 10 جون کو…
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ قرار، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ ڈی سیٹ ہونیوالوں میں راجہ صغیر احمد، ملک غلام رسول سنگا، سعید اکبر خان، محمد اجمل، علیم خان، نذیر چوہان ودیگر شامل
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ قرار، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ ڈی…
نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کردیا کیوی بورڈ نے مالی نقصان کا معاوضہ ہوٹل کی بکنگ، سکیورٹی، مارکیٹنگ، براڈکاسٹ کی مد میں ہرجانہ ادا کیا
نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ…
انتخابی اصلاحات پر کام شروع،اوور سیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستیں رکھنے کا فیصلہ الیکشن عام الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انٹرنیٹ کے ذریعے نہیں ، محفوظ ووٹنگ کا طریقہ وضع کرنا ہو گا...احسن اقبال
انتخابی اصلاحات پر کام شروع،حکمران اتحاد کا اوور سیز پاکستانیوں کیلئے مخصوص نشستیں رکھنے کا فیصلہ الیکشن عام الیکٹرانک ووٹنگ…
وزیرستان: دھماکے سے پاک فوج کا سپاہی شہید،ایک دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر
وزیرستان: دھماکے سے پاک فوج کا سپاہی شہید،ایک دہشت گرد ہلاک راولپنڈی (ویب نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دھماکے…
الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائیگا، عمران خان ملتان جلسے میں وہ دن بتاوں گا جس دن میری ساری قوم نے اسلام آباد پہنچنا ہے ..اسلام آباد میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب
الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائیگا، عمران خان اسلام آباد مارچ…
عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے: مریم نواز آج اگرڈالرآسمان پراورمعیشت وینٹی لیٹرپرہے تواس کے ذمہ دار پی ٹی آئی چیئر مین ہیں
سابقہ حکومت کی تباہی کا ٹوکرا اپنے سر نہیں لے سکتے عمران خان اب تم بال نوچو، دانت پیسو، الٹے…
لگژری سامان کی درآمد پر پابندی سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی، شہباز شریف ہم کفایت شعاری پر سختی سے عمل کریں گے، وزیراعظم کا ٹویٹ
اسلام آباد (ویب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کے فیصلے سے…
وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد کی ملاقات وکلا رہنماؤں نے وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
وکلا ملک کا عظیم اثاثہ ہیں،حکومت وکلا کے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی میں ہر ممکن تعاون کریگی،شہباز شریف…
پنجاب کی وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
پنجاب کی وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر سماعت جمعہ کو چیف جسٹس لاہور…
پاکستان آئی ایم ایف کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات 23مئی تک جاری رہیں گے
پاکستانی حکام نے سبسڈی میں کمی کرنے اور نجکاری کے لیے ٹائم فریم دینے پر آمادگی کا اظہار کیا آئی…


















