پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ نمائندوں کے تمام اختیارات غصب کر کے وزیراعلیٰ کو دے دیے..سراج الحق پیپلزپارٹی طویل عرصے سے سندھ کی حکمران جماعت، مگر صوبے میں غربت ناچ رہی ہے...جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب
لاہور(ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کے کالے بلدیاتی قانون کو نہیں مانتے،…
رانا شمیم بیان حلفی کیس ،ملزمان پر فرد جر م عائد کرنے کی کارروائی20جنوری تک مئوخر عدالت کے بینچ سے متعلق بیانیہ تھا، یہ رائے دی جارہی ہے کہ ججز دبائو میں فیصلے کرتے ہیں ،چیف جسٹس اطہر من اللہ
ہم نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی تردید بھی چھاپی ہے،انصار عباسی صحافی کی حدتک معاملہ…
ایف آئی اے نے بینانس نامی کرپٹوکرنسی ایکسچینج کو نوٹس جاری کردیا کرپٹو کرنسی منی لانڈرنگ ٹیرر فنانسنگ میں استعمال ہو رہی ہے،ڈائریکٹرسائبرکرائم ایف آئی اے
ایف آئی اے نے بینانس نامی کرپٹوکرنسی ایکسچینج کو نوٹس جاری کردیا کرپٹو کرنسی کے ذریعے فراڈ کرنے والی کمپنیوں…
فارن فنڈنگ کیس؛ غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں، شہبازشریف ملک میں اس وقت کوئی وزیراعظم نہیں، ملک آئینی وقانونی خلا میں چل رہا ہے، اپوزیشن لیڈر کا بیان
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ غیر…
اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا چینی میڈیکل یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی تبادلے کا پروگرام، معائدے پر دستخط
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، پاکستان، اور انہوئی میڈیکل یونیورسٹی، چین، میں طبی تعلیم کے…
کوئی ملک ٹیکس وصولی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ وصولی کے لیے خودکار نظام بنارہے ہیں ، شوکت ترین نادہندگان کو اب نوٹس نہیں دیاجائے گا بلکہ غیر رجسٹرڈ افراد کے پاس ہم خود پہنچ جائیں گے
ہر شہری کو ہراساں نہیں کریں گے مگر ٹیکس لازمی وصول کریں گے،وزیرخزانہ کاتقریب سے خطاب اسلا م آباد (ویب…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،دستی بموں کی کھیپ برآمد
کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے شہرقائد کو بڑی تباہی سے بچالیا اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے دستی بموں کی کھیپ…
پاکستانی یونیورسٹیز پی ایچ ڈی اساتذہ کی شدید کمی کا شکار ہیں،ہایئرایجوکیشن کمیشن
پاکستانی یونیورسٹیز پی ایچ ڈی اساتذہ کی شدید کمی کا شکار ہیں،ہایئرایجوکیشن کمیشن کراچی (ویب ڈیسک) ہایئر ایجوکیشن کمیشن نے…
سندھ میں تیل زراعت سب کچھ ہے لیکن سیاسی کلچر نے نقصان پہنچایا ہے، امین الحق، اسد عمر
سندھ میں تیل زراعت سب کچھ ہے لیکن سیاسی کلچر نے نقصان پہنچایا ہے،امین الحق، اسد عمر داخلے پرچی پر…
مقبوضہ جموں وکشمیر اور سارک کے تناظر میں بھارتی وزارت خارجہ کامتنازعہ بیان مسترد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری ریاستی دہشت گردی چھپائی نہیں جاسکتی،ترجمان دفتر خارجہ
بھارت فروعی مفادات کے اپنے طرز عمل پر نظرثانی کر کے سارک عمل کو آگے بڑھنے دے ،بیان اسلام آباد…
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت سندھ کے 4مزید اضلاع کیلئے ہائی اسپیڈ براڈ بینڈ سروسز کے منصوبوں کا آغاز
وفاقی وزرا سید امین الحق اور اسد عمر کی شرکت، معاہدہ یونیورسل سروس فنڈ اور جاز کے درمیان ہوا کراچی…
وکٹ کیپر محمد رضوان سال 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کلینڈر ایئر 2021 میں متاثر کن کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
محمد رضوان 2021 کے سب سے قیمتی کھلاڑی قرار پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کلینڈر ایئر 2021 میں متاثر…
جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش… عدالت عظمی کی پہلی خاتون جسٹس ہوں گی چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا..۔ 5 اراکین نے حق میں اور 4 نے مخالفت کی
جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش…ملکی تاریخ میں عدالت عظمی کی پہلی خاتون جسٹس…
الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان کے چہرے سے نقاب اتار دیا، مریم نواز یہ برانڈ کھل کر سامنے آچکا ہے اور اب جس طرح بھاگتے رہے ہیں اور راہ فرار اختیار کرتے رہے ہیں اب اس کا موقع نہیں ملے گا
الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان کے چہرے سے نقاب اتار دیا، مریم نواز جھوٹ بولنے، غیرقانونی فنڈنگ لینے…
معیشت کی بحالی کے لیے قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ملکی بجٹ کا نصف سود کی نذر، بڑا حصہ دفاعی بجٹ اور صرف 800ارب ترقیاتی کاموں کے لیے بچتا ہے۔
لاہور(ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے قومی ڈائیلاگ کی…
پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف سوئٹزر لینڈ اورجرمنی کی کمپنیوں پربم حملے ممکنہ طوپراسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے کئے۔میڈیا رپورٹ
پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف اسرائیلی حملوں کا مقصد کمپنیوں کا…
کامیاب جوان پروگرام کے تحت 30 ارب روپے تقسیم کئے گئے ، وزیر اعظم کو رپورٹ پیش وزیراعظم عمران خان نے پیش کردہ جائزہ رپورٹ اور پروگرام کی کامیابی پر اپنے معاون خصوصی عثمان ڈار کو شاباش دی۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دو سال کے دوران کامیاب جوان پروگرام کے تحت 30ارب روپے تقسیم کئے گئے ،اس بارے…
کراچی میں اومیکرون کے ساتھ ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو، ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی میں اومیکرون کے ساتھ ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاو، ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی ویکسی نیشن کی کمی…


















