اسلام آباد وفاقی حکومت نے ریسٹورینٹس، تفریحی مقامات اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبہ جات اور کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں […]

لندن (صباح نیوز) برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈائون کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کیساتھ  نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نمازجمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ […]

لاہور: (دنیا نیوز) سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی منظوری دے دی گئی، لاہور میں 8 مقامات کو سیل کیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرے کا فیصلہ ہوا، […]

کراچی سندھ حکومت نے کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کے باعث ایک بار پھر صوبے میں سخت لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ روشنی میں سندھ حکومت 2 […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا کے حوالے سے معاشرے میں اضطراب کی بجائے اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہوگا۔  ایک طبقے میں  کورونا کے بارے میں ابھی بھی غلط فہمیاں موجود ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ملک کے معاشی حالات کے […]

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی کووِڈ 19 ریلیف ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث شجرکاری مہم میں شامل ہونے کی ذمہ داری دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

جدہ(صباح نیوز) سعودی حکومت نے مئی کے اختتام تک لاک ڈاون میں مزید نرمی کرتے ہوئے جہاں مساجد کو عام افراد کے لیے کھول دیا تھا، وہیں دیگر کاروبار کو کھولنے کی اجازت بھی دی تھی۔تاہم کرفیو و لاک ڈاون کو نرم کیے جانے کے بعد وہاں کورونا وائرس کے […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عید کے فوری بعد لاک ڈاون کے فیصلے پر نظرثانی کرنا پڑے گی ، پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، پاکستانی شاید سمجھ رہے ہیں کہ کورونا صرف عید تک تھا، اگر […]

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان   نے کراچی سمیت ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم دے دیا ہفتے اور اتوار کو بھی مارکیٹس کھلی رکھنے کی ہدایت، سیل دکانیں بھی کھولنے کا حکم سن کر ملک بھرکے تاجروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔عدالت نے اپنے حکم […]

لاہور (صباح نیوز) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردارمحمد الفرید ظفر نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی دستیابی تک لوگوں کو اپنا طرز زندگی تبدیل اور وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔اگر عوام نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا تو اس کے نتائج […]